تلنگانہ

درگاہ حضرت سید مردان علی شاہ قادریؒ پر کے کویتا کی حاضری 

درگاہ حضرت سید مردان علی شاہ قادریؒ پر کے کویتا کی حاضری

 

محبوب نگر: صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے "جاگروتی جنم باٹا” پروگرام کے تحت اپنے دو روزہ دورہ محبوب نگر کے دوران آج شاہ صاحب گٹہ میں واقع درگاہ حضرت سید مردان علی شاہ قادریؒ پر بصد عقیدت و احترام حاضری دی اور چادر گل پیش کیں۔ا

 

نہوں نے سجادہ نشین حضرت سید عبدالرزاق شاہ قادری سے ملاقات کی ۔اس موقع پر سید افروز شاہ قادری، سید ظفر شاہ قادری، سید واصف شاہ قادری کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button