جنرل نیوز

گاڑیوں کے شیشوں پر کالی فلم معاملے میں 162/ گاڑیوں پر کاروائی ، 137000/ روپیے جرمانہ عائد 

جالنہ 30/ اکتوبر 2025( شیخ احمد اکبر جالنوی)جالنہ ضلع اور شہر میں اہم راستوں اور چوراہوں پر جالنہ ضلع اور ٹریفک پولیس جالنہ نے گاڑیوں کے شیشوں پر کالی فلم معاملے میں 162/ گاڑیوں پر کاروائی کرتے ہوئے 137000/ روپیے جرمانہ عائد کرتے ہوئے وصول کیا

 

 

 

مذکورہ کارروائی جالنہ ضلع ایس پی وجے کمار بنسل ، ایڈیشنل ایس پی آیوش نوپانی ، ڈی واے ایس پی اننت کلکرنی کی ہدایات پر جالنہ ٹریفک پولیس انسپکٹر پرتاپ انگڑے اور دیگر اہلکاروں نے انجام دی

ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button