تلنگانہ

سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی سالگرہ _ گورنر اور چیف منسٹر کی مبارکباد

گورنر تلنگانہ تملی سائی سوندراراجن اور چیف منسٹر  ریونت ریڈی اور دیگر قائدین نے سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔ قانون ساز اسمبلی میں ریونت ریڈی نے یہ مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سابق چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو نے 40 سال تک ریاستی اور مرکزی سیاست میں اپنا الگ کردار ادا کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ چندرشیکھرراوریاست کی تعمیر نو میں اپوزیشن لیڈر کا کردار مؤثر طریقہ سے ادا کریں۔انہوں نے ان کی صحت کاملہ کیلئے بھی نیک تمناوں کااظہارکیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button