جنرل نیوز
حیدرآباد کے پرانے شہر کی بزرگ شخصیت محمد عبدالرشید صاحب کا انتقال

حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کی مشہور شخصیت محمد عبدالرشید صاحب ولد مرحوم محمد عبدالرحیم كا آج مختصر سی علالت کے باعث انتقال ہو گیا۔
مرحوم کی نماز جنازہ کل 5 نومبر بعد نماز ظہر مسجدِ ہدایت ، تالاب کٹہ میں ادا کی جائے گی نمازِ ٹھیک 1.15 کو ہوگی اور تدفین سُلطان شاہی اکبر شاہ کا تکیہ میں عمل میں آئی گی مرحوم سینیر مجلسی قائد ایم اے رقیب
کے والد محترم ہوتے تھے ۔۔۔مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9700839183 پر ربط پیدا کیا جاسکتاہے۔ ۔۔۔۔



