جنرل نیوز
کاماریڈی میں مجلس کا اجلاس۔اڈہاک کیمٹی کا اعلان

حیدرآباد ۔ کاماریڈی میں کل ہند مجلسِ اتحاد المسلمین کا اجلاس منعقد ہوا جسکی صدارت جناب نعیم حسن صاحب نے کی۔ ضلع جرنل سکریٹری سعید خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ صدر ٹاؤن مجلسِ کاماریڈی کی حیثیت سے محمد عبیدعلی والد مقبول صاحب کا انتخاب عمل میں آیا ۔
ڈاکٹرعبدالصمد والد محمد عبد العزیز کا جنرل سیکرٹری ٹاؤن ، معید حسن والد نعیم حسن جوائنٹ سیکرٹری ۔ محمد یوسف علی ولد محمد علی جوائنٹ سیکرٹری ۔ محمد شبیر والد سعداللہ کا خازن۔ غلام محمد خان انوری جوائنٹ سیکرٹری ۔سید جمیل جوائنٹ سیکرٹری کے علاوہ انو بھائی
مرزا کاظم علی ۔ مشرف بھای ۔عبدالجلیل بحیثیت ایگزیکٹو ممبرکی حیثیت سے انتخاب عمل میں آیا۔



