جنرل نیوز

دہلی دھماکہ۔ کاماریڈی پولیس چوکس 

کاماریڈی (سیدکوثرعلی فری لانس جرنلسٹ)

کاماریڈی۔ پولیس نے آج بس اسٹینڈ، ریلوے اسٹیشن اور مختلف بھیڑ والی جگہوں پر ڈاگ اسکواڈ کی خدمات لیتے ہوےسخت چیکنگ کی گئی۔

 

 

دہلی میں کل ہوے دھماکے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے طور پر یہ جانچ پڑتال کی گئی ہے۔مشکوک افراد، مشکوک اشیاء یا گاڑیاں نظر آنے پر فوری طور پر پولیس کو اطلاع دینے کی ضلع ایس پی شری ایم

 

 

راجیش چندر آئی پی ایس نے عوام سے اپیل کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button