تلنگانہ

محمد مبین بہادر پورہ اسمبلی حلقہ سے مجلس کے امیدوار

حیدرآباد _ 9 نومبر ( اردولیکس) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین نے شہر حیدرآباد کے بہادر پورہ اسمبلی حلقہ سے محمد مبین کو امیدوار بنایا ہے صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی ایم پی نے محمد مبین کو امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے

مجلس نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے 9 امیدواروں کو کھڑا کیا ہے آج آخری امیدوار کے نام کا اعلان کردیا گیا۔محمد مبین فی الحال جی ایچ ایم سی میں مجلس کے کارپوریٹر ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button