جنرل نیوز

جناب محمد علی صاحب المعروف علی بھائی کا انتقال

حیدرآباد ۔ جناب محمد علی صاحب المعروف علی بھائی، ولد محمد مولانا مرحوم کا آج انتقال ہو گیا ،مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ عشاء مسجدِ بقی روڈ

 

 

نمبر 12 میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ مرحوم کی فاتحہ سیوم 13 نمبر بعد نماز عصر مسجد حرمین ، ما نصاحب ٹینک میں مقرر ہے، پسماندگان میں اہلیہ محترمہ کے علاوہ

 

 

ایک فرزند اور تین دختران شامل ہیں ،مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9885645116 پر معلوم کی جاسکتی تھیں ۔۔۔۔۔

متعلقہ خبریں

Back to top button