ایجوکیشن

تلنگانہ اقلیتی اقامتی جونیر کالج دیورکدرا بوایز 2 میں نیشنل ایجوکیشن ڈے پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔

 

تلنگانہ اقلیتی اقامتی جونیر کالج دیورکدرا بوایز 2 میں نیشنل ایجوکیشن ڈے پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔

اس موقع پر پرنسپل جناب رحمت اللہ صاحب نے مولانا آزاد کی سوانحیات کو طلباء کے سامنے تفصیل سے بیان کیا اور تعلیم کی اہمیت سے طلباء کو آگاہ کیا ۔ مولانا آزاد ھندوستان کے پہلے وزیر تعلیم تھے اس طرح سے طلباء کو بتلایا گیا

 

ساتھ ہی ساتھ نیشنل ایجوکیشن ڈے کے موقع پر دیورکدرا بوایز 2 بیسٹ لیکچر کی حیثیت سے کے ۔رمیش جے ایل میاس ،جڑچرلہ بوایز 1 بیسٹ لیکچر بی سری نیواس ریڈی جے ایل تیلگو اور بیسٹ نان ٹیچنگ ایوارڈ محمد جاوید ڈپٹی وارڈن کو دیا گیا ۔

 

اس موقع پر کالج پرنسپل رحمت اللہ صاحب کالج کوارڈینیٹر اے سری نیواس ریڈی صاحب اور دیگر اساتذہ نے دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button