نیشنل

ریلوے پٹریوں پر 2,658 افراد کی جان بچائی گئی

نئی دہلی ۔ ریلوے پٹریوں پر ہونے والی ہلاکتوں کو روکنے کے لیے وقف، زندگی بچانے والا مشن ‘جیون رکشا’ مصیبت میں گھرے افراد کو بچانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

 

 

ریلوے پروٹیکشن فورس نے جنوری اور اکتوبر 2025 کے درمیان جملہ 2,658 جانیں بچائی گئیں، جن میں 1,757 مرد اور 901 خواتین شامل ہیں۔ صرف اکتوبر 2025 میں، 296 افراد کو بچایا گیا

 

 

جن میں 191 مرد اور 105 خواتین شامل تھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button