تلنگانہ

جوبلی ہلز چوتھے راونڈ میں نوین یادو کو برتری

حیدرآباد: جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پہلے راؤنڈ سے ہی کانگریس امیدوار نوین یادو واضح برتری کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ چار راؤنڈز مکمل ہونے تک وہ 9 ہزار سے زیادہ ووٹوں کی برتری برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ دوسرے نمبر پر بی آر ایس کے امیدوار ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button