انٹر نیشنل

سعودی عرب – سیاحوں کا سفر مزید آسان، “ویزا بائے پروفائل” کے منصوبے کا آغاز 

ریاض۔ کے این واصف 

سعودی عرب نے ایک منصوبہ “ویزا بائے پروفائل” کا آغاز کیا ہے جس کے تحت اہل ویزا کارڈ ہولڈرز چند منٹوں میں الیکٹرونک سیاحتی ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔

 

 

سعودی وزیر سیاحت احمد الخطيب نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ (“ٹوئرائز25”)میں ہم فخر کے ساتھ “ویزا بائے پروفائل” متعارف کروا رہے ہیں۔ دنیا کا پہلا منصوبہ ہے جو اہل ویزا کارڈ ہولڈرز کو صرف اپنے کارڈ اور پاسپورٹ کی

 

 

تفصیلات استعمال کرتے ہوئے چند منٹوں میں الیکٹرانک ٹورسٹ ویزا حاصل کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button