جنرل نیوز
تلنگانہ میناریٹی کمیشن چیرمین طارق انصاری کا کل چہارشنبہ کو دورہ جگتیال
تلنگانہ میناریٹی کمیشن چیرمین جناب طارق انصاری کل 19 نومبر کو ضلع جگتیال کے دورہ پر تشریف لارہے ہیں 11 بجے ضلع کلکٹر اور دیگر عہدیداران کے ہمرہ ضلع کلکٹریٹ میں اجلاس کے بعد گیسٹ ہاوز میں اقلیتوں کے مسائل پر دوپہر 1 بجے 2 بجے تک ملاقات کریں گے
اور درخواستوں کی سماعت بھی کریں گے ضلع جگتیال کے مسلمانوں سے خواہش کی جاتی ہے کے وہ اقلیتی کمیشن چیرمین سے ملاقات کریں اور اور مسائل کے تعلق سے واقف اور تحریری درخواست دیے سکتے ہیں



