جنرل نیوز
جناب محمد امتیاز اللہ خان کا انتقال

حیدرآباد ۔جناب محمد امتیاز اللہ خان عرف عظیم ولد محمد بسم اللہ خان صاحب مرحوم ساکن سرور نگر کا آج بروز منگل انتقال ہو گیا ۔ نماز جنازہ کل 19 نومبر کو بعد نماز ظہر مسجد گنبدی مہدی پٹنم نزد چنائی شاپنگ مال میں ادا کی جائے گی اور تدفین درگاہ قادری چمن میں عمل میں آئے گی مزید تفصیلات کے لیے
7386667740
پر ربط کیا جا سکتا ہے



