ایجوکیشن

صحت کی خدمات کا نظم و نسق کے موضوع پر سدرہ متین کو پی ایچ ڈی

حیدرآباد، 19 نومبر (پریس نوٹ)کنٹرولر شعبۂ امتحانات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے بموجب شعبۂ نظم و نسق

 

 

عامہ کی اسکالر سدرہ متین دختر سید ایوب احمد کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ ان کے مقالے کا عنوان ”صحت کی خدمات کا نظم و نسق اور فراہمی: سرکاری اور خانگی ہسپتالوں کا تقابلی جائزہ

 

 

ضلع ورنگل کے حوالے سے “تھا۔ انہوں نے ڈاکٹر عبدالقیوم،اسوسی ایٹ پروفیسر (ریٹائرڈ) کی نگرانی میں اپنا مقالہ تحریر کیا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button