نظام آباد کے سابقہ مئیر دھرم پوری سنجے کی 23/نومبر کو ضلع صدر منور کاپو سنگم حلف برداری تقریب

نظام آباد کے سابقہ مئیر دھرم پوری سنجے کی 23/نومبر کو ضلع صدر منور کاپو سنگم حلف برداری تقریب
تلنگانہ اسپیکر اسمبلی گڈم پرساد، صدر پی سی سی مہیش کمار گوڑ ،پی سدرشن ریڈی ،محمد علی شبیر ، ڈی اروند ،طاہر بن حمدان ، مہمانان خصوصی،
نظام آباد، 22/نومبر (اردو لیکس) شہر کے سئنیر کانگریس پارٹی لیڈر و سابقہ فرسٹ مئیر نظام آباد ڈی سنجے کی 23/نومبر بروز اتوار کو شہر کے منور کاپو سنگم پرگتی نگر نظام آباد میں 11/بجے دن تقریب حلف برداری منعقد ہونے جارہی ہے،
اس عظیم الشان و مثالی تقریب حلف برداری میں ڈی سنجے بحیثیت ضلع صدر منور کاپو سنگم نظام آباد اپنے عہدہ کا حلف لینگے، ڈی سنجے اور ضلع منور کاپو سنگم کی جانب سے اس تقریب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے اور تاریخی و مثالی بنانے تیاریاں جاری ہے، اس تقریب حلف برداری میں تلنگانہ ریاستی اسپیکر اسمبلی گڈم پرساد، صدر پردیش کانگریس تلنگانہ و ایم ایل سی مہیش کمار گوڑ ،حکومت کے مشیران پی سدرشن ریڈی، محمد علی شبیر ، بی ستیہ نارائن سابقہ ریاستی وزیر آندھرا پردیش، ڈی اروند رکن پارلیمان نظام آباد ، کے آر سریش ریڈی رکن راجیہ سبھا، تلنگانہ اردو اکیڈمی چئیرمین طاہر بن حمدان ، اراکین دھنپال سوریہ نارائن رکن اسمبلی نظام آباد اربن ،ڈاکٹر بھوپت ریڈی نظام آباد رورل، ویمولہ پرشانت ریڈی بالکنڈہ، پی راکیش ریڈی آرمور، منی کونڈا وینکٹیشور راو صدر تلنگانہ مہاسبھا منور کاپو سنگم ،
کے پرشتم صدر تلنگانہ منور کاپو سنگم ، کیشو وینو نوڈا چئیرمین نظام آباد، انیل کمار ایرا وتری چئیرمین معدنیات، انویش ریڈی چئیرمین سیڈس ڈیولپمنٹ سوسائٹی، گڈگو گنگا دھر ڈائریکٹر مارکٹنگ اینڈ فارمر ویلفیئر کمیٹی، مانالہ موہن ریڈی صدر ضلع کانگریس وچئیرمین کوآپریٹو بنک لمیٹڈ ، مپا گنگا ریڈی چئیرمین ایگریکلچر مارکیٹ کمیٹی نظام آباد ،تارا چند نائیک چیرمین آئی ڈی سی ایم ایس
, ڈاکٹر وینکٹ ورکنگ پریسیڈنٹ تلنگانہ منور کاپو سنگم ،دنیش کلاچاری صدر ضلع بی جے پی نظام آباد، انتا ریڈی راجہ ریڈی چئیرمین ڈسٹرکٹ لائبریری نظام آباد، محترمہ سدم لکشمی ممبر اسٹیٹ ومن کونسل، کے رمیش ریڈی چیرمین اینڈی سی سی بی نظام آباد، ٹی ونئے ریڈی و سنیل ریڈی سینئر قائدین کے علاوہ کانگریس پارٹی قائدین، منور کاپو سنگم کے ہزاروں قائدین و ممبران شریک رہیں گے



