مضامین

خبر پہ شوشہ “خدا خیر کرے” 

کے این واصف۔ ریاض 

تلنگانہ گرام پنچایت الیکشن کے سلسلہ میں ایک دلچسپ خبر سامنے آئی۔ نیوز پورٹل اردو لیکس میں شائع خبر کے مطابق ضلع سدی پیٹ میں سرپنچ کے انتخابات میں نرسمہا ریڈی نامی ایک شخص جن کی دو بیویوں ہیں نے سرپنچ کے الیکشن میں نامزدگیاں داخل کیں۔

 

بڑی بیوی مسز لاؤنیا سرپنچ منتخب ہوگئی۔ اس خبر کا سوشیل میڈیا میں بھی کا کافی چرچہ رہا۔ خبر پڑھ کر ہمارے ذہن اس کے دوسرے رخ کا خیال آیا۔ وہ یہ کہ دنیا مین اکثر مرد ایک بیوی کے پنچ (Punch 🤛) سے پریشان رہتے ہیں۔

 

ضلع سدی پیٹ کے ریڈی صاحب تو پہلے ہی دو کی زد میں تھے۔ اوپر سے ایک سرپنچ ہوگئی۔ “خدا خیر کرے”۔

متعلقہ خبریں

Back to top button