جنرل نیوز

رکنِ اسمبلی نامپلی ماجد حسین کا کل اتوار کو اوٹکور کا دورہ.

رکنِ اسمبلی نامپلی ماجد حسین کا کل اوٹکور کا دورہ.

 

اوٹکور: محمد اسماعیل، ٹاؤن صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اوٹکور، کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے بموجب رکنِ اسمبلی نامپلی ماجد حسین کل بروز اتوار اوٹکور کا دورہ کریں گے۔ ان کے ہمراہ جابر بن سعید الجابری (کوارڈینیٹر متحدہ ضلع محبوب نگر)، عبدالحادی ایڈوکیٹ (صدر ٹاؤن مجلس محبوب نگر)، محمد ذاکر حسین ایڈوکیٹ (یوتھ صدر محبوب نگر) اور عبدالقدر (ضلع صدر مجلس نارائن پیٹ) بھی موجود رہیں گے

 

۔یہ قائدین گرام پنچایت انتخابات کے سلسلہ میں جاری انتخابی مہم میں حصہ لیں گے اور عوام سے راست ملاقات کریں گے۔ مجلس م قائدین نے اوٹکور اور اطراف کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس انتخابی مہم میں بڑی تعداد میں شرکت کر کے پروگرام کو کامیاب بنائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button