اوٹکورگرام پنچایت میں مجلس کے دو مسلم امیدوار منتخب ہونے پر مجلس کے سینیئر قائدین کی مبارک
اوٹکورگرام پنچایت میں مجلس کے دو مسلم امیدوار منتخب ہونے پر مجلس کے سینیئر قائدین کی مبارک
اوٹکور/. نارائن پیٹ ضلع کے اوٹکور گرام پنچایت میں 16 وارڈس میں سے دو مسلم امیدوار منتخب ھوئے ہیں مجلس اتحاد المسلمین کے وارڈ نمبر 7 سے محترمہ حینا پروین محمدمجاھد اور وارڈ نمبر 12 سے محمد اسماعیل نے بھاری اکثریت سے شاندار کامیابی حاصل کرنے پر سینیئر مجلس قائدین جناب جابر بن سعید الجابری کوآرڈینیٹر متحدہ ضلع محبوب نگر ؛ جناب عبدالہادی ایڈوکیٹ صدر مجلس ضلع محبوب نگر ؛ جناب مقصود بن ذاکر ایڈوکیٹ مجلس جنرل سیکریٹری ضلع محبوب نگر ؛
جناب سعادت اللہ حسینی صدر مجلس محبوب نگر ٹاؤن ؛ جناب عبدالقادر صدر مجلس ضلع نارائن پیٹ ؛ جناب طاہر علی جنرل سیکریٹری مجلس ضلع نارائن پیٹ؛ جناب تقی چاند سابق کونسلر و صدر مجلس نارائن پیٹ ٹاؤن؛ جناب حافظ و مولوی عبدالرحمن صدر مجلس اوٹکور منڈل ؛ جناب تقی پیر نارائن پیٹ؛ جناب جمشیر علی صدر مجلس مکتھل ٹاؤن؛
سینیئر مجلس قائدین جناب محمد پاشاہ حسن آباد ؛ جناب وقار یونس؛ رحمت اللہ جکلیر منڈل سیکریٹری؛اور معزز رہنماؤں کے علاوہ مجلس کے کارکنوں اور نوجوانوں نے دل کی گہرائیوں سے پرخلوص مبارکباد پیش کی ھے۔



