جنرل نیوز

ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سوسائٹی حیدرآباد کے زیر اہتمام کوائنس و کرنسی و نادر قدیم اشیاء پر مبنی نمائش کا انعقاد 

ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سوسائٹی حیدرآباد کے زیر اہتمام کوائنس و کرنسی و نادر قدیم اشیاء پر مبنی نمائش کا انعقاد

حیدرآباد 24/ ڈسمبر (پریس نوٹ)

آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے بموجب عظیم الشان پیمانے پر25 ڈسمبر تا 28 دسمبر چار دنوں کے لئے اپنی نوعیت کی منفرد کوائنس، کرنسی اور قدیم نادر اشیاء پر مشتمل نمائیش کا اعظم پورہ فنکشن ہال حیدرآباد پر انعقاد عمل لایا جارہا ہے داخلہ مفت رہے گا نمائش کے اوقات صبح 10 دن تا شام‌5 بجے تک رکھیں گے کرنسی کی خرید و فروخت کی جاسکتی ہے

نمائش کے آخری دن

ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا جن میں الترتیب

• Best Rare Collection

• Heritage Preservation Award

• Best Thematic Collection

• Young Numismatist Award

• Integrity Award

• Support Pillar Award (for Main Sponsor)

• Special Recognition Award (for District Collector)

شامل ہیں مزید تفصیلات کے لئے فون

 

91 8500212306

یا www.apjedu2001.com پر ربط پیدا کرسکتےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button