جنرل نیوز

محمد یوسف شریف لکچرر ورنگل کا انتقال

حیدرآباد ۔جناب محمد یوسف شریف لکچرر گورنمنٹ پالی تکنک کالج ورنگل ولدمحبوب شریف مرحوم کاآج بعمر 80 برس انتقال ہوگیا ـ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد ملے پلی میں ادا کی جاے گی۔تدفین قطب ساہی قبرستان بازار گھاٹ میں عمل میں آے گی۔تفصیلات کے لئے جناب محمد غوث محی الدین صاحب انجینئر سے فون نمبر

9866247878/9849298844

پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button