جنرل نیوز
جناب عبدالجبار صاحب صدر مدینہ مسجد تانڈور کاسانحہ ارتحال

حیدرآباد ۔انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب عبدالجبار صاحب صدر مدینہ مسجد تانڈور کا ابھی کچھ دیر پہلے مختصر سی علالت کے بعد اس دارے فانی سے دارے ابدی کی طرف رحلت کر گئے
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی حضرت کی مغفرت فرمائے درجات کو بلند فرمائے اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے افراد خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
جناب محمد یاسین صاحب کی اطلاع کے مطابق انشاءاللہ جناب الحاج عبدالجبار صاحبعلیہ الرحمہ صدر مدینہ مسجد مرکز تانڈور کی نماز جنازہ کل مؤرخہ 30/12/2025بروز منگل بعد نماز ظہرجامع مسجد نئی پیٹ تانڈور میں ادا کی جائیگی۔
تدفین یوسف سیٹھ جمالی قبرستان عمل میں ائے گی ۔مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ فرمائیں
*9100293947*
.



