جنرل نیوز

حضرت خواجہ سید غیاث الدین چشتی اجمیری صاحب قبلہ کی حیدرآباد آمد

حیدرآباد: سجادہ نشینِ درگاہِ عالیہ حضرت خواجہ غریب نوازؒ، حضرت خواجہ سید غیاث الدین چشتی اجمیری صاحب قبلہ کی آج حیدرآباد آمد ہوئی ۔

 

حیدرآباد میں قیام کے دوران حضرت صاحب قبلہ مختلف روحانی مجالس، ذکر و دعا کی محافل اور خانقاہی نشستوں میں شرکت فرمائیں گے، جہاں اصلاحِ نفس، باہمی بھائی چارے اور سیرتِ اولیاء پر خصوصی خطاب ہوگا۔ آپ کی آمد کو شہر کے لیے باعثِ برکت قرار دیا جا رہا ہے۔

 

حضرت قبلہ کا حیدرآباد میں 18 جنوری تک قیام رہے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button