ایجوکیشن

گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء حیدرآباد میں محکمۂ صحت / سماجی بہبود کے اہتمام میڈیکل کیمپ کا انعقاد

گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء حیدرآباد میں محکمۂ صحت / سماجی بہبود کے اہتمام میڈیکل کیمپ کا انعقاد

 

حیدرآباد5جنوری (پریس ریلیز )گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء، بہادر پورہ زون میں محکمۂ صحت / سماجی بہبود کے تحت

RBSK (راشٹریہ بال سوستھیا کاریہ )

چلائی جانے والی وہ فلاحی اسکیم، جو بچوں کی صحت، جسمانی و ذہنی نشوونما اور مستقبل کے تحفظ کی ضامن سمجھی جاتی ہے،

نے آج وہ ابنے ڈاکٹرس ٹیم کے ہمراہ گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء بہادر پورہ زون حیدرآباد کے طلبہ وطالبات آئی کیمپ یعنی آنکھوں کا معائنہ کیا اس موقع پر ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر بہادر پورہ زون حیدرآباد جناب بومیا نائک مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری شعبہ عربی محکمہ تعلیم حکومت تلنگانہ وجئے کمار وغیرہ بھی موجود تھیں

متعلقہ خبریں

Back to top button