جنرل نیوز

حیدرآباد کی بزرگ شخصیت جناب حمید اللہ خاں کا انتقال

حیدرآباد -جناب حمید اللہ خاں ولد جناب غلام احمد خاں ( مرحوم ) ریٹائرڈ انڈین انسٹیٹیوٹ آف کیمکل ٹکنالوجی ساکن قاضی پورہ کا علالت کے باعث جمعرات 8 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔

 

نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد نور حضرت یحییٰ پاشاہ قبلہ قاضی پورہ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین احاطہ درگاہ شریف حضرت یحییٰ پاشاہ صاحب قبلہ ، ریاض مدینہ ، مصری گنج میں عمل میں آیے گی ۔

 

پسماندگان میں تین فرزندان اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر
7893063064
9000197786
پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button