ایجوکیشن

کمپیوٹر سائنس کے مضمون میں صوبیہ عرشین کو پی ایچ ڈی

حیدرآباد، 13 جنوری (پریس نوٹ) کنٹرولر شعبہ امتحانات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے بموجب شعبۂ کمپیوٹر سائنس و آئی ٹی کی اسکالر صوبیہ عرشین محمد شبیر العابدین دختر محمد شبیر العابدین کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ ان کے مقالے کا عنوان ”UIP ویکسینز کے لیے بلاک چین پر مبنی حفاظتی ٹیکوں کا نظام “تھا۔ ڈاکٹر خلیل احمد ان کے نگران تھے۔ان کا وائیوا 11 دسمبر کو منعقد ہوا۔

 

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button