تلنگانہ

تلنگانہ کے خانہ پور میں مقامی افراد نے جان جوکھم میں ڈال‌ کر مگر مچھ کو پکڑ لیا

خانہ پور۔ ریاست تلنگانہ خانہ پور نیو شانتی نگر بوڈونی کنٹہ سے ایک مگر مچھ کو پکڑ کر محکمہ جنگلات کے حکام کے حوالے کردیا گیا۔

 

گزشتہ چند مہینوں سے شانتی نگر بوڈونی کنٹہ میں  مویشیوں کا پیچھا کرتے ہوئے عوام کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنے والے مگر مچھ کو‌چالاک طریقے سے پکڑا گیا۔ اس کارروائی میں گنگاپوترا سنگھم کے صدر سریش نے اہم کردار ادا کیا جنہوں نے اسے پکڑنے کی کوشش کی۔

 

ان کے علاوہ ہریش، نریندر،راجو، ولاس، راجیش، نریش، پراون رمیش نریش اور دیگر افراد نے جان کی پرواہ کیے بغیر اس نممگر مچھ کو پکڑنے کے لیے محنت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button