تلنگانہ
ماہِ شعبان المعظم 1447ھ کا چاند نظر نہیں آیا

مرکزی روئیت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن حیدرآباد نے اعلان کیا ہے ماہِ شعبان المعظم 1447ھ کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ لہٰذا تحت احکام شرعیہ منگل 20 جنوری 2026 کو 30 رجب المرجب ہوگی۔۔۔
چہارشنبہ 21 جنوری 2026 کو یکم شعبان المعظم 1447 ہجری ہوگی۔



