مبارکباد

سید افتخار احمد قونصلیٹ جنرل آف انڈیا (جدہ) کے فرزند ڈاکٹر سید فاروق افتخار احمد کی شادی

جناب خواجہ فرید الدین کی دختر کا عقد نکاح جناب سید افتخار احمد قونصلیٹ جنرل آف انڈیا (جدہ) کے فرزند ڈاکٹر سید فاروق افتخار احمد سے لنکس کراؤن کنونش میں انجام پایا۔ تصویر میں جناب بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر مجلس اتحاد المسلمین و ایم بی حیدر آباد فہم قریشی صدر تی ایم آرامی آئی ایس، جعفر حسین معراج ایم ایل اے خواجہ فخر الدین سینئر کانگریس لیڈر را شد فراز الدین کارپوریٹر شیخ پیٹ اکبر خان اکبر ٹور اس ترویتی، حافظ محمد فیاض علی میجنگ ڈائرکٹر المیز ان ٹورس اینڈ ٹراویلیس، حامد فیاض الدین جاوید فریس الدین (رومیسا) برہان الدین است گیری و قار آباد کے علاوہ عزیز واقارب دوست و احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کرتے ہوئے عروس و عروسہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ہو نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button