جنرل نیوز

14ویں 100 روز اسلامی فاؤنڈیشن پروگرام و ساءیگل تقسیم کا اختتامی جلسہ

14ویں 100 روز اسلامی فاؤنڈیشن پروگرام و ساءیگل تقسیم کا اختتامی جلسہ بروز اتوار 11جنوری کو ایم این فنکشن ہا ل کرما گوڑہ سعیدآباد میں منعقدہ ہوا مسجد باغ نرخی چھاؤنی ناد علی بیگ یاقوت پورہ کی جانب سے سیکلس تقسیم کی گئی جو پیچھلی 100دن سے روزآنہ فجر کی نماز کی پاپندی سے آنے والے اور 1 گھنٹے دینے تعلیم کا سلسلہ چل رہا تھا اور اس میں پابندی سے آنے والے امتحان میں کامیابی حاصل کر نے والے الحمدللہ اس میں 72 طلبات امتحان میں کامیابی حاصل کی انہیں طلبات کو مسجد باغ نرخی چھاؤنی ناد علی بیگ یاقوت پورہ کی جانب سے سیکلس تقسیم کی گئی ۔پروگرام کا نورانی منظر صبح کی اولین ساعتوں میں ہی دیکھا جا رہاتھی مسجد باغ نرخی اطراف و اکناف عید کے جیسا منظر دیکھ رہا تھا طلبات خوشی و مسرت سے آپنی والدین اور دیگر رشتے داروں کے ہمراہ ایم این فنکشن ہا ل پھچرھی تھی اور بعض طلبات خوشی مسرت میں جلوس کی شکل میں عشق رسول نعرہ اورترانی پڑھتے ہوئے ایم این فنکشن ہال پھچرھی تھی اس نورانی منظر کو دیکھ کر راستے سے گزارنے والے راہگیروں کی جانب سے اپنے کاریوں کو روک کراپنی موبائل فون میں وڈیو گرافی کی گئی اپنی سوشیل میڈیاکے اکاؤنٹ میں ڈالا گیا اس نورانی محفل و جلسہ کی سرپرستی عالی جناب محمد مصطفی شریف صاحب صدر اہل سنت ویلفر سوسائٹی نے کی اس پروگرام کا آغاز قرأت کلام پاک سے ہوا اس میں طلبات نے تعلیمی مظاہرہ بیش کیا مہمان خصوصی کی حیثیت سے علماء کرام مسجد کمیٹی صدر و ممبران نے اور خطیب حضرات و ریٹیر آیس۔ آفیسر ماہر قانون دان دانشوران ملت اور دیکر مہمانوں نے شرکت کی جسمیں قابل ذکر جناب سید عمر جلیل صاحب ریٹیر ا۔ایس آفیسر ، حیدرآباد کے ماھر قانون جناب ایم اے عظیم ایڈوکیٹ صاحب سابق رکن اقلیتیں کمیشن تلنگانہ ،جناب عبد الرحمن صاحب ایڈوکیٹ ،جناب مو لانا حافظ محمد خان غو ری نقشبندی کا مل جا معہ نظا میہ مو لا نا محمد رضا صاحب کامل جا معہ نظا میہ ۔ جناب محمد شفیع صا حب صدر جا معہ مسجد ما لن بی صاحبہ ریتی کے جناب غلام محمد ایاز الدین صاحب صدر مسجد فتح اللہ بیک یا قوت پورہ ۔جناب حسام الدین افروز صاحب صدرِ جامع مسجد باغ جہاں آراء ۔جناب محمد خواجہ محمد عاصم الدین صاحب صدر مسجد ما ما رمضانی جناب محمد معراج صاحب، جناب سید عبدالمطلب أحمد اور سابق صدر جناب ڈاکٹر ابو سعید میر اشفاق سا بق صدر مسجد ما ما رمضانی نے بھی شرکت اور نعت رسول پڑھیں اس موقع پر مہمانوں کے ہاتھوں طلبات میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کی گئی اور مہمانوں کو میمنٹوں پیش کی گئی اور اولیاء طلباء نے اور مہمانوں نے طلبات کے تعلیمی مظاہرہ کو خو ب سیرا اور طلبات کی ہمت افزائی کی گئی اس موقع مسجد باغ نرخی کی کمیٹی کے اراکین صدر و نا ءب ب صدر معتمد ناءب متعمد اور خازن اور دیگر اراکین کو اہل سنت ویلفر سوسائٹی کی جانب سے میمنٹوں پیش کیا گیا مسجد کمیٹی کی جانب سے 100 دن کے اساتذہ شال پوشی اور مو میمنٹوں پیش کیا گیا اور شکریہ ادا کیا گیا جس میں جناب مو لا نا حافظ قاری صدر مدرس 100 روز پروگرام محمد چاند رضا صاحب ،جناب حافظ قاری محمد ذین ال عا بدین ابو ءولاءے صاحب اساتزہ 100،روز پروگرام، جناب حافظ قاری محمد تبریز چشتی صاحب اساتذہ 100 روز پروگرام اور باعث اولیاء طلباء کی جانب سے اساتذہ کی شال پوشی کی گئی اور اساتذہ کا شکریہ ادا کیا گیا جناب محمد افضل صاحب کی جانب مسجد باغ نرخی کی کمیٹی اور اہل سنت ویلفر سوسائٹی کے اراکین کی شال پوشی کی گئی اور محکمہ پولیس سے وابستہ جناب سید عاطف صاحب کو میمنٹوں اور شال پوشی کی گئی جناب محمد منصور علی صدیقی صاحب ناءب تحصیلدار میمنٹوں پیش کیا گیا اور شال پوشی کی گئی اور جناب سید مبشیر صاحب ،جناب محمدانور صاحب جکو مسجد کمیٹی کے جانب سے میمنٹوں پیش کیا گیا محمد اظہر ہاشمی صاحب کے جانب سے مسجد کمیٹی اور اساتذہ کا اور اہل سنت ویلفر سوسائٹی کو بطور تحفہ عطر دیا گیا اس کے بعد صلات سلام اور دعا پر اختتام ہوا خصوصی دعا کی گئی ان احباب کے لئے جو مالی تعاون سیکلس کے لئے ایم این فنکشن اولیاء طلباء سے بھرا ہوا تھا مسجد باغ نرخی کی کمیٹی کے جانب سے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ اہل سنت ویلفر سوسائٹی کے اراکین کا شکریہ ادا کریں جنھوں شادی خانہ اور کھانے کااہتمام کیا اور تمام طلبات اور اولیاء طلباء اور مہمانوں کے لئے ظہرانہ کا نظم تھا اس موقع مسجد باغ نرخی کمیٹی کے اراکین صدر جناب معین شریف صاحب

جناب محمد سلیم صاحب

جناب شاکر حسین صاحب

جناب محمد ماجد صاحب جناب عبدالرحیم صاحب۔

جناب محمد ظہیر صاحب

جناب محمد عظیم ایڈوکیٹ

جناب محمد قدیر صاحب

جناب محمد جمیل صاحب

جناب محمد اکبر صاحب اور دیگر اراکینِ

متعلقہ خبریں

Back to top button