جنرل نیوز
ایم پی جے کے ذمہ داروں کا بھونگیر کا دورہ

حیدرآباد ۔کل بروز منگل صدر یم پی جے عبدلمجید شعیب صاحب اور جنرل سیکرٹری منظور احمد بھونگیر کے دور ے پر تھے
وہاں پر نوجوانوں سے بعد نماز مغرب گفتگو ہوئی قریب بیس نوجوان ایم پی جے سے وابستہ ہوئےاور ایم پی جے کی شاخ کا قیام عمل میں لایا گیا
ایس آئی آر پر بھی تفصیل سے گفتگو ہوئی اور آئندہ کا لائحہ عمل ترتیب دیا گیا۔



