مبارکباد
جناب سید افتخار احمد قونصلیٹ جنرل آف انڈیا (جدہ ) کے فرزند ڈاکٹر سید فاروق افتخار احمدکا تقریب ولیمہ
جناب خواجہ فرید الدین کی دختر جناب سید افتخار احمد قونصلیٹ جنرل آف انڈیا (جدہ ) کے فرزند ڈاکٹر سید فاروق افتخار احمدکا تقریب ولیمہ میٹرو کلاسک گارڈن آرام گھر کے موقع پر لی گئی تصویر میں محمد اظہر الدین ریاستی وزیراقلیتی بہبود اور عوامی کاروباری ادارہ جات تلنگانہ ‘سابق مرکزی وزیر اور کٹیہار سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ طارق انور، سابق مرکزی وزیر سرو ستیہ نارائنا،سید فیاض اسسٹنٹ۔ کمشنر پولیس (اے سی پی)گولکنڈہ، جنید فاروق الدین’ حامد فیاض الدین ‘ جاوید فریس الدین ‘خواجہ فخر الدین سینئر کانگریس لیڈر ‘راشد فرازالدین کارپوریٹر شیخ پیٹ’ حافظ رحمت اللہ طیب سینئر مجلسی قائد’ حافظ محمد فیاض علی میجنگ ڈائرکٹر المیزان ٹور س اینڈ ٹراویلس دیکھے جاسکتے ہیں۔




