پروفیسر ایس اے شکور کے خسر صاحب کا انتقال

حیدرآباد ۔پروفیسر ایس اے شکور ڈائریکٹر دائرۃ المعارف عثمانیہ یونیورسٹی کے خسر ابو الخیر محمد سمیع اللہ صاحب ریٹائر ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر آندھرا پردیش ساکن عطاپور آئی ڈی ایل ہومس پلر نمبر 202 کا جمعرات 22 جنوری2026ء کو انتقال ہو گیا۔
نماز جنازہ آج ہی بعد نماز عصر ( جماعت -پانچ بجے)ہے قطب شاہی جامع مسجد محمودیہ روڈ نمبر 9 (نزد میرعا لم پارک) میں ادا کی جائے گی تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی پسماندگان میں ایک فرزند ڈاکٹر عبید اللہ رینبو ہاسپٹل بنجارہ ہلز (فون 9849556734) اور6 دختران شامل ہیں۔
وہ ڈاکٹر ابو الفضل محمد فضل اللہ صاحب مرحوم ،جناب محمد صفی اللہ صاحب، جناب محمد فصیح اللہ صاحب اور ڈاکٹر محمد تقی اللہ صاحب کے بھائی اور ڈاکٹر محمد اسماعیل موظف میڈیکل آفیسر نظامیہ ہاسپٹل ،جناب محمد ادریس سلیم موظف ٹیچر ،جناب خالد محمود موظف ہیڈ ماسٹر ،پروفیسر ایس ا ے شکور
اور جناب مرزا اسد بیگ چیف منیجر اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے خسر تھے مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر9849556734پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔



