تلنگانہ

ریاستی وزیر جی وویک کے ہاتھوں گزیٹیڈ آفیسرس اسوسی ایشن کے کیلنڈر کا رسم اجراء

حیدرآباد ۔ ڈاکٹر جی وویک ریاستی وزیر لیبر، ایمپلائمنٹ ،مائننگ اینڈ جیالوجی نے آج دوپہر تلنگانہ سیکریٹریٹ حیدرآباد میں اپنے چیمبر میں تلنگانہ ریاستی گزیٹیڈ آفیسرس اسوسی ایشن کے کیلنڈر کا رسم اجراء انجام دیا۔

 

اس موقع پر ریاستی صدر تلنگانہ مینارٹیز گزئیٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن محمد ریاض علی۔ ایم اے اختر فاروقی ایڈیشنل ریاستی سیکریٹری تلنگانہ مینارٹیز گزئٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن ، ریبلسن ریاستی فینانس سیکریٹری ٹی ایم جی او، روی کمار، سید مظہر الدین، محمد ایوب خان

 

سید معیز الدین سجاد سینئر کانگریس لیڈر، و دیگر ارکان موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button