جنرل نیوز

ایم پی جے کے زیر اہتمام sir پر اجلاس

حیدرآباد۔ایم پی جے کارواں (موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس) کی جانب سے SIR کے موضوع پر ایک عوامی آگاہی پروگرام 25 جنوری بروز اتوار دوپہر 2 بجے بمقام مرزا پیلس، بڑا بازار، گولکنڈہ پر منعقد کیا گیا۔

 

زعیم الدین احمد میڈیا سکرٹری جے آئی ایچ نے SIR پر تفصیلی گفتگو کی گی عوام کے سوالات کے جوابات بھی دئیے گے۔اس موقع پر محمد منظور احمد، جنرل سیکریٹری تلنگانہ نے ایم پی جے کا مکمل تعارف کروایا۔ ڈاکٹر شمشاد اسٹینٹ پروفیسر نے بھی مخاطب کیا اسٹیج پر جمیل احمد صدر ایم پی جے کاروان’

 

نائب صدر سید قاسم ‘فہد باجبیر سکرٹری اور سید شاہ علی صاحب موجود تھے کثیر تعداد میں لوگ شریک رہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button