جنرل نیوز

یوم جمہوریہ کے موقع پر نارائن پیٹ ٹاؤن میں دفتر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین میں رسم پرچم کشائی

نارائن پیٹ: 26 جنوری (اردو لیکس) یوم جمہوریہ کے موقع پر نارائن پیٹ ٹاؤن میں واقع دفتر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین میں رسم پرچم کشائی تقریب منعقد ہوئی۔ نارائن پیٹ مجلس ضلع صدر عبدالقادر میسوری نے پرچم کشائی انجام دی۔ اس موقع

 

الحاج محمد تقی چاند ٹاؤن صدر مجلس, سید محمود میاں، محمد شریف قریشی، محمد شہاب الدین چاند، محمد تقی چاند پیر سابق رکن بلدیہ مجلس، ذاکر چاند ، تاج الدین عطار، عبد العزیز یادگیری، طاہر خرادی کے علاوہ دیگر معززین شریک تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button