مضامین
خبر پہ شوشہ “ہار بھی قبول ہے گرسونے کا ہو”

کے این واصف
میڈیا میں ایک خبر وائرل ہوئی کہ ایک عمر رسیدہ شخص نے بیوی کے لیے سونے کی بالیاں جیتنے کے لیے ایک مقابلے میں 30 اٹھک بیٹھک (Pushups) لگائے۔ بمبئی کی کسی سماجی تنظیم نے شاید بڑی عمر کے افراد صحت کی جانچ کے لیے یہ مقابلہ منعقد کیاگیا تھا
جس مین ایک بزگ شخص نے 30 دنڈ پیل کر بیوی کے لئے سونے بالیاں جیتین۔ اس عمر رسیدہ شخص کے لیے یہ ایک چیلنج سے کم نہ تھا یہ بات عام ہے کہ گھریلو جھگڑے میں جیت ہمیشہ عورت کی ہوتی ہے۔ وہ کبھی ہار مقبول نہیں کرتی۔ اس بزرگ شخص کو
یہ بات ذہن نشین رہی ہوگی کہ عورت اسی صورت میں ہار قبول کرتی ہے اگر “ہار سونے” کا ہو۔



