جنرل نیوز

امرچنتہ جامع مسجد میں ماہانہ اجتماع، شانِ دکن مولانا احمد نقشبندی الجنیدی کا خصوصی خطاب

اوٹکور ۔ امرچنتہ جامع مسجد ضلع ونپرتی میں 5 فبروری مغرب تا عشاء ماہناواری اجتماع میں شان دکن مولانا احمد نقشبندی الجنیدی صاحب قبلہ کی آمد وخصوصی خطاب مہمان خصوصی ڈاکٹر سید شاہ احمد حسینی اشرفی جلالی صاحب کی شرکت ۔۔۔پوسٹرکی رسم اجراء

 

بارگاہ قتالیہ میں تصویر میں ملانا مفتی مرزا الطاف بیگ صاحب بانی ومہتمم مدرسہ منہاج الصالحین امرچنتہ جناب ڈاکٹر سیدشاہ احمد حسینی اشرفی جلالی جانشین سجادہ بارگاہ قتالیہ وسید شاہ یونس احمدقادری اشرفی جلالی اور حافظ وقاری قاضی عبد الرحمن بیگ ، موجود تھے

 

۔اس جلسہ میں عامة المسلمین کو کثیر تعداد میں شرکت واستفادہ کی خواہش کی گئ

متعلقہ خبریں

Back to top button