جنرل نیوز

ہندوستان کی پہلی خاتون میوزک ٹیکنیشن ڈاکٹر ساجدہ خان کو ڈپٹی چیف منسٹر مدھیہ پردیش راجیندر شکلا کی جانب سے "وندھیاگوروایوارڈ "

حیدرآباد ۔ ہندوستان کی پہلی خاتون میوزک ٹیکنیشن ڈاکٹر ساجدہ خان کو ڈپٹی چیف منسٹر مدھیہ پردیش راجیندر شکلاکی جانب سے "وندھیاگوروایوارڈ ”

 

دئیے جانے پر گولکنڈہ کلچرل سوسائٹی کی جانب سے نمائش میں منعقدہ سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ کے موقع پر پروفیسر محمد مسعود احمد رکن نمائش سوسائٹی و چیف آپریٹنگ افیسر رینوا بی بی کینسر ہاسپٹل ملک پیٹ نے تہنیت پیش کی

 

تصویر میں سینیئر شاعر جناب سمیع اللہ حسینی سمیع ،ڈاکٹر سردار سلیم, جناب لطیف الدین لطیف اور محمد حسام الدین ریاض دیکھے جا سکتے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button