ریاض میں بہار کمیونٹی سروس کا عظیم الشان زکوٰۃ بیداری پروگرام، ڈاکٹر ادریس سلیم خان مہمانِ

شمس بھونگیری کی خصوصی رپورٹ ریاض سعودی عرب سے
بہار کمیونٹی سروس ریاض کے صدرجناب۔ محفوظ الرحمان صاحب اور نائب صدر جناب۔ عبدل خلّاق صاحب اور انکی تمام ٹیم نے ملکررمضان المبارک کی آمد کے موقع کی مناسبت ایک عظیم الشان زکوٰۃ ایورنس پروگرام کا اہتمام کیا
۔مہمان خصوصی ہردل عزیز ریاض کے معروف اور مشہور شخصیت جناب۔ ڈاکٹر ادریس سلیم خان صاحب رہے۔ اور مقررین می جناب۔ سلمان صاحب اور جناب۔ عبدل معید نوید صاحب نے زکوٰۃ کے نظام کا تررُّف کرایا اور کہا کی جس ملک کی مسلمان قوم بھیک مانگنے لگیگی تو سمجھو اس ملک کے مسلمانوں کا زکوۃ ادائیگی کا سسٹم اسلامی نہیں ہے
مثلان اگر 25 کروڑ مسلمانوں می سے صرف 2 کروڑ مسلمان اپنی ایک لاکھ زکوٰۃ بھی اگر نکالتے ہے تو سالکے 20 ہزار کروڑ بنتی ہے تو ہماری غریبی ختم ہوجائیگی انشاء اللہ۔ صدر تنظیماور اراکین نے مہمانوں کا گلدستوں بکے کے سات خیر مقدم کیا ہدیے بھی پیش کیے اور صدر صاحب نے تنظیم کی کارگردگیا سنائی اور دکھائی
بہار کمیونٹی سروس (BCS)۔
2023 میں چار افراد کے ایک سرشار گروپ نے بہار اور جھارکھنڈ میں محروم کمیونٹیوں کو بااختیار بنانے کے مشترکہ وژن کے ساتھ قائم کیا۔ غیر معمولی طور پر مختصر عرصے میں، تنظیم نے نمایاں طور پر ترقی کی ہے اور اب فخر کے ساتھ 173 سرکاری اراکین پر مشتمل ہے جو بامعنی سماجی تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔مہمانِ خصوصی نے
تنظیم کے کاموں کو سراہا اور انکی ہمت افزائی کی نائب صدر نے اپنے تشکُّری کلمات کے ساتھ پروگرام کا اختتام کیا اور انڈین گارڈن ریسچرنٹ کے لذیز کھانے تناول فرمائے



