نیشنل

سورج گرہن کا آغاز – بغیر حفاظتی عینک سورج دیکھنا خطرناک

سال 2026کا پہلا سورج گرہن اج منگل 17 فروری کو شروع ہوگیا ہوگا جو آگ کے حلقے کی شکل میں نظر آرہا ہے ۔ بھارتی وقت کے مطابق یہ صبح 7 بجے شروع ہوا جو دوپہر 12 بج کر 31 منٹ تک رہے گا۔ یہ گرہن بھارت میں پوری طرح نظر نہیں آئے گا بلکہ صرف کچھ جگہوں پر ہی دکھائی دے گا۔

 

ماہرین کا کہنا ہے کہ گرہن کے وقت سورج کو سیدھا دیکھنا آنکھوں کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے، اس لیے بغیر حفاظتی عینک کے سورج کو نہ دیکھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button