انٹر نیشنل
متحد ہ امارات میں بھی چاند نظر آگیا۔چہار شنبہ کوپہلا روزہ

دبا الفجيره (متحدہ عرب امارات)17 فروری (عارف قادری کا ای میل )متحده عرب امارات كى حكومت نے اعلان کیا ہے کہ 17 فبروری 29 شعبان كو رويت هلال كا اہتمام کيا گيا تها
كل 18 فبروری چہارشنبہ كو رمضان المبارک کاپہلا روزہ هوگا۔ ابوظہبی ،دبئی، الشارجہ’عجمان’ راس الخيمہ’ أم القوين’ اور الفجيرہ میں بھی اسی دن سے آغاز ہوگا۔
امارات كی تمام مساجد میں آج تراويح كا ا ہتمام کياگيا ملك بهر ميں تمام شہروں اور قومی شاہراہوں کو برقی قمقموں سے خوبصورت انداز سے سجايا گيا بازاروں اور چھوٹے بڑے سوپر مارکٹس میں عوام کا ہجوم نظر آيا
حکومت کی جانب سے سے مساجد کے باہر افطار کے بڑے پیمانے پر انتظامات کیے جاتے ہیں



