ایجوکیشن

شاہین جونیئر کالج، کریم نگر کے طلبہ کی جے ای ای مین 2026 (فیز-1) میں شاندار کامیابی

شاہین جونیئر کالج، کریم نگر کے طلبہ کی جے ای ای مین 2026 (فیز-1) میں شاندار کامیابی

کریم نگر: شاہین جونیئر کالج، کریم نگر کے طلبہ نے جے ای ای مین 2026 (فیز-1) میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ادارے اور شہر کا نام روشن کیا۔

سید عدنان احمد نے شاندار 97.99 پرسنٹائل حاصل کیا،

ثنا ماہین نے 90.25 پرسنٹائل اسکور کیا، جبکہ

زارا نثار نے 83.74 پرسنٹائل حاصل کیا۔

ان کامیابیوں پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے چیئرمین شاہین کریم نگر سید اعجاز نے کہا کہ یہ نتائج طلبہ کی محنت، والدین کی سرپرستی اور شاہین جونیئر کالج، کریم نگر کی معیاری تعلیمی رہنمائی کا ثبوت ہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ طلبہ آئندہ بھی اسی طرح نمایاں کامیابیاں حاصل کرتے رہیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button