تلنگانہ

کے کویتا کی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی دلی مبارکباد

کے کویتا کی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی دلی مبارکباد

صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے ریاست تلنگانہ کے تمام مسلمانوں کو ماہ رمضان المبارک کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیام میں کویتا نے کہا کہ اس بابرکت موقع پر وہ تمام مسلمانوں کیلئے نیک تمناؤں اور قلبی دعاؤں کا اظہار کرتی ہیں

 

اور امید ظاہر کرتی ہیں کہ ماہ صیام زندگیوں میں امن و سکون، خوشحالی اور روحانیت کا ذریعہ ثابت ہو۔ انہوں نے دعا کی کہ یہ مقدس مہینہ ریاست، ملک اور پوری انسانیت کیلئے خیر و برکت اور باہمی ہم آہنگی کا سبب بنے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button