جنرل نیوز

سات سالہ آمینہ عرفہ اور محمد جواد علی نے رکھا پہلا روزہ

محبوبنگر/الفیض ویلفیئر سوسائٹی صدر جہانگیر بابا کے سات سالہ آمینہ عرفہ اور آٹھ سالہ بیٹے محمد جواد علی نے پہلا روزہ رکھ کر دن بھر اللہ تعالیٰ کی عبادت کی۔

 

بچوں کے اس دینی جذبہ پر اہل خانہ نے مسرت کااظہار کرتے ہوئے بچے کو اپنی نیک دعاؤں سے نوازتے ہوئے اسے روشن مستقبل کی دعائیں دیں ۔معصوم بچہ محمد جواد علی آمینہ عرفہ کے نانا نانی اور مولانا مفتی امام مسجد علی با عبداللہ محمد مبارک ۔ حافظ عبداللہ ۔ محمد رفیع ۔ شیخ ندیم ۔ افروز اور دیگر بچہ کے پہلا روزہ رکھنے پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے

 

اسے اپنی خصوصی دعائیں دی مولانا مبارک نے کہاکہ ہمیں بچپن سے ہی اپنے بچوں کے اندر نماز روزہ کے تئیں رغبت پیدا کرنی چاہئے۔جو بچے بچپن سے دینی روش اختیا ر کرتے ہوئے وہ ساری زندگی ان کے کام آتی ہے، ہمیں بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ ان اندر نماز روزہ اور دیگر دینی امور کے تئیں محبت و رغبت پیداکرنی چاہئے

متعلقہ خبریں

Back to top button