ایجوکیشن
گورنمنٹ ہائی اسکول قاضی پورہ جگتیال میں رمضان اور قران کوئز مقابلہ
ماہ رمضان کی مناسبت سے گورنمنٹ ہائی اسکول قاضی پورہ جگتیال میں طلباءمیں رمضان اور قران سی مطالق معلومات فراہم کرنے ٹیمس بناکر کتابیں فراہم کی گیں
اور پھر کویِ مقابلہ منغقد کیا گیا.طلبا بہت ہی جوش وخروش سے ان مقابلوں میں شریک ہوے.اسکے بعد طلبا کو انعامات اور مومینٹوز انچارج صدر مدرس جناب محمد لطیف صاحب.جناب فہیم الدین اسکول اسٹنٹ منتظم پروگرام .کے ہاتھوں تقسیم گیے گیے.
اس پروگرام کو محمد مقیم الدین مدرس نے ارگنایز کیا.
اسکول انتظامیہ اور طلبا نے اس بہترین پروگرام کے انعقاد کے لیے شکریہ ادا کیا
مرزا عبدللہ بیگ.نصیرالدین خواجہ ریاض ناہید اساتذہ موجود تھے…




