جنرل نیوز
کریم نگر کلکٹریٹ میں کل یعنی پیر سے عوامی شکایتی دربار کا احیا،ضلع کلکٹر پامیلہ ستپتی کا بیان

کریم نگر۔۔ ضلع کلکٹر پامیلہ ستپتی نے اپنے ایک صحافتی اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ بلدی انتخابات کے ضوبطہ اخلاق کے تحت کلکٹریٹ آڈیٹوریم کریم نگر میں عوامی شکایتی دربار یعنی پرجا وانی بند تھا جس کو کل بروز پیر یعنی 23/ فبروری سےدوبارہ احیاء عمل میں لایاجارہاہے۔انھوں نے عوام سے استفادہ کی خواہش کی ہے۔



