دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور کیلئے امداد کی اپیل

خانہ پور 25/فروری / مولانا محمد شاہد علی مظاہری نایب ناظم دارالعلوم صدیقیہ ضلع نرمل ریاست تلنگانہ نے دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور کا قیام 1997ء 32/بتیس سال قبل حضرت مولانا شاہ محمد جمال الحمان صاحب دامت برکاتہم کی سرپرستی میں عمل میں آیا
جہاں الحمدللہ 100/سو زائد طلباء اکرام نے حفظ قرآن مکمل کرکے ملک کی بڑی جامعات سے عالم بن کر فارغ ہوئے ہیں اور کی طلبہ شعبہ عالمیت میں زیر تعلیم ہے ۔اسوقت مدرسہ میں 130/طلبہ کرام کی تعداد ہے۔اساتذہ و دیگر عملہ 36/پر مشتمل ہے ۔مدرسہ کے تحت 3/مکاتب کا نظام بھی باقاعدہ طور پر چل رہا ہے مکاتب میں 74/ طلبہ و طالبات دین کی بنیادی تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔اس وقت مدرسہ میں نورانی قاعدہ ۔ناظرہ۔دینیات اور شعبہ حفظ کے ساتھ ساتھ عصری علوم جیسے انگلش میڈیم کی تعلیم کابھی نظم دسویں جماعت تک کا نظم ہے
اسی طرح صدیقیہ انگلیش میڈیم ہای اسکول (مسلمہ حکومت تلنگانہ)مع مؤمنہ کورس وعالمہ کورس جاری ہے جسمیں طالبات کی تعداد 340/ہے 19/معلمات بحسن خوبی خدمات انجام دیتے ہوئے طالبات کو علم کی روشنی سے آراستہ کرنے کیلے ہمہ تن مصروف ہے اس وقت مدرسہ میں فوری ضروریات جیسے طلبہ کیلی مستقل عمارت ۔مسجد کیلے تعمیر کی تکمیل و مینار مہمان وغیرہ کیلے مہمان خانہ کی تعمیر پسماندہ علاقوں میں مکاتب کا نظم ۔ طالبات کیلے علاحدہ مزید عمارت ۔باونڈری وال کی تعمیر 200/فٹ
مولانا محمد شاہد علی مظاہری نایب ناظم دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور نے اہل خیر حضرات سے اپیل کی کہ وہ ماہ رمضان المبارک کے مہینے میں زکوٰۃ ۔صدقات ۔عطیات ۔کفالت ۔کرانہ سامان اور تعمیری اشیاء کے ذریعہ مدرسہ کا تعاون فرماکر دینی پسماندہ علاقہ کی تعلیمی ترقی کا حصہ دار بنیں
مزید تفصیلات کیلے ان نمبرات پر 9247555916…9490561678 پر رابطہ کریں ۔۔۔۔۔۔



