این آر آئی

“بزم غلامانِ مصطفیٰ ٌٖ “ جدہ کے زیر اہتمام “روحانی انقلاب – تصوفِ قادری” کا رسم اجراء” 

جدہ ۔ (راست) “بزمِ غلامانِ مصطفی ﷺ” کے زیر اہتمام جدہ میں جناب سید وحید القادری عارفؔ صاحب کی کتاب "روحانی انقلاب ۔ تصوفِ قادری” اردو ترجمہ "ثورۃ الروح” (عربی تالف ڈاکٹر جمال الدین فالح الکیلانی حفظہ اللہ)

 

کی رسمِ اجراء بدست علامہ مفتی ڈاکٹر سید ضیاء الدین نقشبندی صدر مفتی و نائب شیخ الجامعہ، جامعہ نظامیہ حیدرآباد دکن عمل میں آئی۔

 

اس تقریب میں بزم کے ذمہ دار جناب محمد فہیم الدین صاحب، مولانا لطافت علی صاحب شیخ التفسیر جامعہ نظامیہ کے علاوہ اراکین بزم اور اصحاب ذوق و عقیدت کی کثیر تعداد موجود تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button