جنرل نیوز

اکریڈیشن کارڈس کی تجدید، محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ دفتر سے رجوع ہونے ڈی پی آر او عادل آباد کی اپیل

عادل اباد۔۔۔۔۔۔۔ڈسٹرکٹ پبلک ریلیشنز آفیسر عادل آباد وشنو وردھن نے اپنے ایک صحافتی اعلامیہ میں ضلع کے تمام صحافی برادران سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اکریڈیٹیشن کارڈس کی تجدید کیلئے دفتر ڈی۔پی۔ار۔او۔عادل آباد سے دوپہر دو بجے رجوع ہوں اور اپنے اپنے اکریڈیشن کارڈس کی دو ماہی توسیع سے مکمل استفادہ حاصل کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button